امریکہ نے دوبارہ حملہ کیا تو دندان شکن جواب دینگے ، کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایرانی پاسداران انقلاب کور کے کمانڈر انچیف میجر جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف نئے سرے سے جارحیت کی دھمکی پر سخت ردعمل سامنے آئے گا۔

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اپنے پہلے بیان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ وہ کامیابی اور فتح پر ایرانی قوم اور شہداء کے اہل خانہ کو مبارکباد دیتے ہیں۔میجر جنرل پاکپور نے امریکی صدر کو خبردار کیا کہ اگر ٹرمپ ایران کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہیں تو انہیں مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ایران نے پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 9 بجے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بھی کھول دی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com