مزید سخت فیصلے کریں تو سیاست ختم نہ کریں تو ملک خطرے میں حکومت معاشی بحران میں پھنس گئی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ، استطاعت ست بڑھ کر مشکل فیصلے لینے کے باوجود آئی ایم ایف پلان بحال کرنے کو تیار نہیں۔

پی ڈی ایم سمیت ہر حکومت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ انتخابات میں جانے سے پہلے عوامی بجٹ پیش کرے، لیکن پی ڈی ایم حکومت کے لیے ایسا کرنا ممکن نظر نہیں آتا ، کیوں کہ آئی ایم ایف کسی بھی صورت میں منصوبے کو بحال کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، ۔ پیکیج کو بحال کرنے کے لیے سخت شرائط رکھ دی ہیں

حکومت آئی ایم ایف کی جانب سے مانگے گئے 6 ارب ڈالر میں سے صرف 2 ارب ڈالر کا انتظام کرنے میں کامیاب ہو ئی ہے ۔ وہ چاہتے ہیں کہ انتخابات جلد سے جلد کرائے جائیں تاکہ نئی حکومت سخت معاشی فیصلے لے سکے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان جب تک 6 ارب ڈالر اکٹھے نہیں کرتا آئی ایم ایف پیسے نہیں دے گا، مفتاح اسماعیل

مخلوط حکومت پہلے ہی بہت سے سخت فیصلے لے کر اپنا سیاسی اثر و رسوخ کھو رہی ہے اور ایسے میں مزید سخت فیصلے حکومتی اتحادکی سیاست کو مکمل تباہ کر سکتے ہیں ، اگر سخت فیصلے نہیں کیے جاتے اور عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کی جائے تو ملک پر ڈیفالٹ کی تلوار پہلے ہی لٹک رہی ہے ،یہی وجہ ہے کہ بہت سے سنجیدہ طبقے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں، تاکہ نئی حکومت کھل کر سخت معاشی فیصلے لے سکے۔

مزید پڑھیں

پاکستا ن کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com