ٹرمپ نے کینیڈا پر ٹیرف عائد کیا تو بھر پور جواب دینگے،جسٹن ٹروڈو

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ بھاری محصولات کے اعلان کے بعد کینیڈا یو ایس کونسل کا اجلاس بلایا گیا تھا۔

ٹورنٹو میں نو تشکیل شدہ کینیڈا امریکہ تعلقات کونسل کے اجلاس سے پہلے خطاب کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اگر ٹرمپ کینیڈا کے خلاف کوئی محصولات عائد کرتے ہیں تو ملک جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ملک ایک نازک لمحے کا سامنا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جواب "مضبوط لیکن معقول” ہوگا۔  ہم ایسا نہیں چاہتے ہیں لیکن اگر وہ آگے بڑھے تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔

ٹروڈو نے مزید کہا کہ کونسل کے اراکین نے واضح کیا ہے کہ امریکی ٹیرف کے امریکہ کے لیے تباہ کن نتائج ہوں گے، امریکی ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہو گا، امریکیوں کے لیے قیمتیں بڑھیں گی اور ہماری اجتماعی سلامتی کو نقصان پہنچے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔