ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیں ،قبول کرلوں گا،شاہ محمود قریشی

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیں
شاہ محمود کو سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، اس دوران انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ہمیں ملک سے پیار ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں نے کبھی ملک سے غداری نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ موت برحق ہے، جہاں میں قید ہوں، وہاں سے چند قدم کے فاصلے پر پھانسی کا تختہ ہے۔
شاہ محمود نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک ہی تھے اور وہی ہیں، کوئی ابہام نہیں، میں نے پاکستان کے مفادات کو ترجیح دی، ملک معاشی اور آئینی بحران کا شکار ہے، جس کا حل شفاف انتخابات ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ذاتی انا سے ہٹ کر سوچنا ہوگا، ملک مشکل میں ہے، سب کو اپنے رویوں پر نظرثانی کرنا ہوگی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com