اللہ کے رسولؐ سے ملاقات ہو تو کہنا ہم ٹکڑے ٹکڑے ہوتے رہے اور امت تماشا دیکھتی رہی

مغربی طاقتوں کی ایماء پر مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں،سرائیلی حملوں میں 11 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اسرائیلی بمباری میں فلسطینی خاندانوں کے خاندان اجڑ گئے ہیں اور اب ایک بزرگ فلسطینی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے پوتے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ پر بمباری جاری،ہزاروں بچے اور خواتین شہید،اقوام متحدہ بے بس

بزرگ اپنے شہید نواسوں کی لاشوں پر کھڑے ہو کر روتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملیں تو کہنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی امت نے اہل غزہ کو ناکام کر دیا، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں نے ہمیں ناکام کر دیا۔دادا نے مزید کہا کہ   میرے پوتے پوتیو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتا نایہ پیغام پہنچانا کہ آپ کی امت نے اہل غزہ کو ناکام کیا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اس امت نے ہمیں ناکام کیا۔  یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم  ٹکڑے ٹکڑے ہوتے رہے  اور آپ کی امت تماشا دیکھ رہی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com