عماد وسیم کی پاکستانی ٹیم میں عدم شمولیت، سابق آسٹریلوی کپتان بھی حیران

مائیکل کلارک نے کہا کہ عماد وسیم فائنل کے لیے میرے ایم وی پی(موسٹ ویلیو ایبل پلیئر)ہیں، اگر وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے نہیں کھیل رہے تو یہ بہت غلط ہے۔اس سے قبل عماد وسیم نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر سلیکٹرز انہیں ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بلائیں تو وہ قومی ٹیم میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلتے ہوئے مجھے لوگوں کی حمایت حاصل کرنی ہے، اگر میرے ملک کو کبھی ضرورت ہوئی تو میں دستیاب ہوں گا۔عماد وسیم نے کہا کہ ‘شاہین نے مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد فون کیا تھا لیکن میں نے ان سے کہا تھا کہ پی ایس ایل کے بعد بات کریں گے’۔واضح رہے کہ عماد وسیم نے گزشتہ سال مئی 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca