مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں بعد نماز ظہر ادا کی گئ

سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق ممتاز عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد مختصر علالت کے بعد آج صبح انتقال کر گئے۔

ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی جس کے بعد مرحوم کو مولا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،واضح رہے کہ شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے کئی اعزازات ہیں۔ وہ 2013 سے مسجد الحرام مکہ کے امام اور خطیب ہیں۔ اس کے علاوہ وہ طائف یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور اسلامی علوم کے ماہر ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com