آئی ایم ایف معاہدہ عوام کے لیے نئی پریشانی گیس اور بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی ادارے کی شرائط کے تحت بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے حصول قرض کے معاہدے کے بعد عالمی ادارے کی شرائط کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کی توقع ہے

ذرائع کے مطابق بجلی اورگیس کی قیمتوں میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل اضافے کا امکان ہے.

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ تک مزید اضافہ متوقع ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

ائی ایم ایف معدے کے بعد حکومت تو خوش ہو رہی ہے لیکن عوام کے لیے نئی پریشانی ہے  گیس اور بجلی مہنگی ہونے سے عوام کی کمر ٹوٹ جائے گی  ائی ایم ایف معاہدے میں عوام کے لیے سوائے مہنگائی کے کچھ بھی نہیں ہے

مشکل سے گزر بسر کرنے والے لوگوں کے لیے گیس اور بجلی مزید مہنگی ہونے کے باعث زندگی گزارنا مزید مشکل ہو جائے گا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com