گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کا اظہارتشویش

یہ بھی پڑھیں

اخراجات کم،اداروں کی نجکاری کریں، آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے مطالبہ

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جب کہ پاور ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی سمری آئی ایم ایف سے شیئر کی گئی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے ۔

مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ریلیف،وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو نیا پلان بھجوا دیا

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے سوئی گیس کمپنیوں کو 46 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے جولائی سے ستمبر تک گیس کمپنیوں کے 46 ارب کے نقصان کی وصولی کی تجویز دی ہے نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس میں شرکت کے بعد آج چین سے واپس آئیں گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca