آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر بجلی کے نرخوں میں کم از کم 5 روپے اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 10 جولائی سے قبل بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہوسکتی ہے، ورچوئل مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے سے آگاہ کیا گیا، آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معیشت کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے تاحال مطمئن ہے، نئے قرضہ پروگرام پر رواں ماہ کے آخر تک اہم پیش رفت متوقع ہے جب کہ سابقہ ​​اقدامات پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نئے قرضہ پروگرام پر عملہ کی سطح پر مذاکرات بھی مئی میں ہوئے ہیں، مئی سے اب تک پاکستان نے زیادہ تر پیشگی اہداف حاصل کر لیے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca