آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈی ختم کرنے پر زور

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جرمن ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور نجی شعبوں میں اچھی کمائی کرنے والوں کو اپنا حصہ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ اسے ان لوگوں کو منتقل کیا جانا چاہئے جنہیں واقعی اس کی ضرورت ہے۔

ایم ڈی نے کہا کہ آئی ایم ایف نے واضح کیا ہے کہ سبسڈی سے صرف غریبوں کو فائدہ ہونا چاہیے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے مزید کہا کہ انہیں پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصان پر دکھ ہوا ہے، پاکستان کی ایک تہائی آبادی سیلاب سے متاثر ہوئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca