مارشل لاء کا نفاذ ،جنوبی کورین صدر نے معافی مانگ لی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے قوم سے ٹیلی ویژن پر خطاب میںکہا کہ انہوں نے مارشل لاء لگانے پر معذرت کی ہے اور ایسی کوئی اور کوشش نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ مارشل لاء کے فیصلے کی قانونی اور سیاسی ذمہ داری سے بچنے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج جنوبی کوریا میں صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی۔. حکمراں جماعت نے مواخذے کی تحریک کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔اپوزیشن نے کہا ہے کہ اگر یہ تحریک ناکام ہو جاتی ہے تو بدھ کو اس پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں ہزاروں مظاہرین نے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔. صدر یون سک یول کے حامیوں نے بھی سیول میں ایک ریلی نکالی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔