کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف آج اہم اپیلوں کی سماعت ہوگی

‘تفصیلات کے مطابق، این اے 122 سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوگی.
پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل آج بھی سنی جائے گی.
این اے 130 لاہور سے یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے اور این اے 119 لاہور سے میاں عباد فاروق کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل بھی آج سماعت کے لیے مقرر ہے.
پی ٹی آئی لیڈر حمد اظہر کے والد میاں اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل آج سنی جائے گی.
پی پی 160 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف امر علی جان کی اپیل بھی آج سماعت کے لیے مقرر ہے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔