چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کی میزبانی کے حوالے سے اہم پیشرفت

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے. آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے معاہدے پر باضابطہ معاہدہ طے پا گیا.

معاہدے پر آئی سی سی کے جوناتھن اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے دستخط کیے. ذکا اشرف نے معاہدے کے موقع پر آئی سی سی حکام کو تفصیلی بریفنگ دی.

چیئرمین پی سی بی نے نگرا ن وزیر اعظم انو ارالحق کاکڑ کو چیمپئنز ٹرافی کی ممکنہ میزبانی کے بارے میں آگاہ کیا اور ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی.

آئی سی سی حکام نے ذکا اشرف کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا جس کے بعد معاہدے کو حتمی شکل دی گئی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca