آصف زرداری سے بلوچستان کے نومنتخب ارکان اسمبلی کی اہم ملاقات

اجلاس کے دوران صوبائی اسمبلی کے تمام ارکان نے حکومت سازی میں پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا.
واضح رہے کہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بلایا گیا تھا، نومنتخب اراکین نئی اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 3 بجے بلایا گیا ہے، اجلاس میں اسپیکر اسمبلی کے نو منتخب اراکین حلف بھی لیں گے ۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]