عمران خان کی وزیراعلی پرویز الہٰی سے اہم ملاقات

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعلی پنجاب بنی گالہ پہنچے اور موجودہ سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقات کی۔

باخبر ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال، عمران خان کے خلاف کیس اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلی پنجاب پیر کو بنی گالہ پہنچے اور موجودہ سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر بھی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر حال میں پنجاب حکومت کی حمایت کا عزم کیا۔

وزیراعلی الہی نے عمران خان کو بتایا کہ پنجاب حکومت ان کی پارٹی کے پیچھے ہے۔ وزیراعلی نے یہ بھی کہا کہ ان کی اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما ئوں کے لیے تمام تر انتظامات کیے جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com