عمران خان گیٹ پر حاضری لگوا کر عدالت سے واپس روانہ ہوگئے 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے اسلام آباد کی مقامی عدالت پہنچے تاہم ان کے گیٹ پر پہنچنے کے بعد پولیس کی طرف سے شیلنگ شروع کردی گئی جس کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کے ارد گرد دھوئیں کے بادل چھا گئے اور شدید جھڑپیں ہوئیں تاہم جج ظفر اقبال ملک نے عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضری لگوانے کی  اجازت دی جس کے بعد عمران خان نے گاڑی میں ہی حاضری لگائے اور عدالت سے روانہ ہوگئے

توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ظفر اقبال جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد  میں کر رہے تھے   اس سے پہلے جج کو بتایا گیا کہ عمران خان کو گیٹ پر روک لیا گیا ہے جس پر معززمیں انتظار کرنے کو تیار ہوں

عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے زمان پارک سے روانہ

الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ باہر کیا ہو رہا ہے، کیا واقعی سیکیورٹی نے عمران خان کو روکا یا انہوں نے خود کو روکا، وہ جانتے ہیں کہ آپ کی عدالت کا وقت کب تک ہوتا ہے

سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان آ چکے ہیں، ہم بھی دو گھنٹے سے انتظار کر رہے ہیں ڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر پہنچ گئے ہیں۔

عدالت نے اپنے ڈپٹی کورٹ کو ایس او پیز اور ایس ایس پی لیول کے افسر کو ساتھ لے جانے کی ہدایت کی  ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com