65
اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل خارج کر دی.
کل جسٹس طارق ندیم نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا.
یاد رہے کہ 30 دسمبر کو لاہور سے قومی اسمبلی حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے تھے.