عمران خان نےنیب کو190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں اپنا جواب جمع کرادیا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں اپنا جواب قومی احتساب بیورو (نیب) میں جمع کرا دیا

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں عمران خان کو کل نیب طلب کرلیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے باعث نیب کے سامنے پیش نہیں ہو سکتے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے جواب میں نیب کی جانب سے مانگی گئی دستاویزات کو غیر متعلقہ اور بد نیتی پر مبنی قرار دیا گیا اور نیب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مانگی گئی دستاویزات کے تعلق کی وضاحت کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شوکت خانم ٹرسٹ، زمان پارک اور جائیدادوں کی دستاویزات سمیت طلب کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔