مجھے طاقتور کو قانون کے نیچےلانے کی سزا دی جارہی ہے،عمرا ن خان

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے توشہ خانہ میں کہا گیا ہے کہ میں نے اپنے آفس بوائے کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن کی اور بطور وزیر اعظم اربوں کے فوائد حاصل کیےکیا میں ایسا کرسکتا ہوں کے چپڑاسی کا استعمال کروں
انہوں نے کہا کہ چپڑاسی سمیت دو افراد کو میرے خلاف گواہ بنایا گیا ہے. یہ ایک اسلامی معاشرہ ہے
پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ میں نے طاقتور کو اس قانون کے تحت لانے کی کوشش کی جس کی مجھے سزا دی جا رہی ہے
گزشتہ روز نااہلی کی مدت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان نے کہا تھا کہ یہ ایک عدالتی فیصلہ ہے جس پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا. اسی طرح جب ایک صحافی نے شیخ رشید سے اتحاد کے بارے میں پوچھا تو پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ سیاسی سیٹ اپ فیصلہ کرے گا.
صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے یہ بھی بتایا کہ وہ پانچ ماہ میں صرف دو بار اپنے بیٹوں سے بات کرسکےہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com