عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کر لیاگیا

جیل میں ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت شروع ہوئی ہے اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ کے ساتھ کمرہ عدالت میں آئے. ایس ایچ او آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی ہے
واضح رہے کہ کل آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے احکامات جاری کیے تھے
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایک حکم جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے بانی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے، اگر عمران خان کا کسی اور کیس میں نام نہیں تو انہیں رہا کر دیا جائے
سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے لیکن پی ٹی آئی کے بانی تو شہ خانہ میں گرفتاری اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی وجہ سے جیل میں رہیں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca