عمران خان شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ڈاکٹروں نے عمران خان کو دو ہفتوں تک آرام کرنے کا کہا ہے ،عمران خان لاہور میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں ہی قیام کریں گے
اس سے پہلے انہوں نے ہسپتال سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ لانگ مارچ منگل کو دوبارہ شروع ہوگا
میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کروں گا انہوں نے کارکنوں اور قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ مارچ میں بھر پور شرکت کریں
ان کا کہنا تھا کہ میں خود راولپنڈی سے لانگ مارچ کی قیادت کروں گا اس سے پہلے فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اب شعور کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے جسے قابو کرنا مشکل ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com