190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں عمران خان کو کل نیب طلب کرلیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 13 جولائی (کل) کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کی جانب سے نوٹس موصول ہوا ہے جو ان کے وکیل علی اعجاز بٹر نے وصول کیا ہے

نیب راولپنڈی نےعمران خان اور ان کی اہلیہ کو پھر طلب کر لیا

نوٹس کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی۔
نیب نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ پیشی کے دوران چیئرمین تحریک انصاف ملکی اور غیر ملکی جائیداد کی تفصیلات بھی ساتھ لائیں۔
نیب کی جانب سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کو 190 ملین پاؤنڈز فراڈ کیس کا مکمل ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca