عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے ،عدالت سے ضمانت حاصل کریں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیرکو اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں گزشتہ روز اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر غور کیا گیا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت اور قانونی ٹیم سے مشاورت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان عدالت میں پیشی کے لیے صبح اسلام آباد جائیں گے، اس مقصد کے لیے فواد چوہدری قانونی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے، مرکزی قیادت بھی اسلام آباد پہنچے گی۔
عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، سابق وزیراعظم 5 مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کرنے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca