عمران خان کے پی کی صورتحال سے نا خوش،اسد قیصر اور عاطف خان سے جیل میں اہم ملاقات کرینگے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال سے خوش نہیں ہیں عمران خان، اسد قیصر اور عاطف خان سے صوبے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق شکیل احمد خان کو کابینہ سے ہٹانے اور پارٹی کے اندر اختلافات پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان تمام رہنماؤں کے نام کچھ خاص ہدایات جاری کریں گے، اسد قیصر اور عاطف خان کی ملاقات کل اڈیالہ جیل میں متوقع ہے، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ہے کہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دی جائے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca