عمران خان کی خاتون صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پر آمد

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیر کو لاہور میں خاتون صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پر گئے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے صدف نعیم کی والدہ اور بچوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تعزیت کے بعد عمران خان لانگ مارچ کی ریلی میں شرکت کے لیے کوموکے روانہ ہوگئے۔
گزشتہ روز صدف پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوریج کر رہی تھیں کہ عمران خان کے کنٹینر تلے کچل کر جاں بحق ہو گئیں۔
مقتولہ چینل 5 کی رپورٹر تھی۔ صدف کنٹینر سے گر گئی جس کے بعد اسے گاڑی نے کچل دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com