عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ضمنی انتخابات،عمران خان 33 حلقوں سےامیدوار ہونگے , پی ٹی آئی کا اعلان

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہدایت کی کہ سابق ارکان اپنے حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کیا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 16 مارچ کو 33 ضمنی انتخابی حلقوں میں انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ عمران خان نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 سے اپنے کاغذات نامزدگی بھی واپس لے لیے تھے۔

پی ڈی ایم کا 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com