عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ریحام خان نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی اطلاع دی ہے۔ ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن کے ساتھ ‘ لکھا ہے’just married‘

تاہم انہوں نے اپنی شادی کے بارے میں کوئی تفصیلات اور اپنے شریک حیات کے بارے میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کیں۔

ٹویٹر صارفین ریحام خان کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں جب کہ کئی صارفین نے ان سے سوال بھی کیا ہے کہ ان کی شادی کس شخص سے ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ ریحام خان کی پہلی شادی 2005 میں طلاق کے بعد ختم ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے جنوری 2015 میں عمران خان سے شادی کی تھی جو صرف 10 ماہ تک چل سکی تھی۔ اکتوبر میں وہ عمران خان سے بھی الگ ہو گئیں۔ جس کے بعد ریحام کی یہ تیسری شادی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com