عمران خان کے بھتیجے حسان نیازی کا نام ملزمان کی اے پلس کیٹیگری میں شامل کر دیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے بھتیجے حسان نیازی کا نام ملزمان کی اے پلس کیٹیگری میں شامل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعے میں ملوث ملزمان کو اے پلس اور اے کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ حسان نیازی کو لینے کے لیے پولیس ٹیم اگلے ہفتے لاہور سے کوئٹہ جائے گی۔

قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور بھی حسان نیازی کو لانے چلے گئے۔
حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا، محکمہ داخلہ نے حسان نیازی کو لاہور منتقل کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
حسان نیازی کے خلاف لاہور کے تھانہ سرور روڈ سمیت دیگر تھانوں میں بھی مقدمات درج ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com