نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

نیب ترامیم کیس،  ہر ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بنچ کی سربراہی کریں گے۔

وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان دلائل دیں گے، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے نیب ترمیمی کیس میں تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

یاد رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں 

نیب ترامیم کے بعد پاکستان کرپشن رینکنگ میں 100 پوائنٹ نیچے چلا جائے گا، سپریم کورٹ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com