اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں سال نو کے موقع پر پیش آنے والے ہولناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک گاڑی کے نیچے دبی ہوئی لڑکی کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ایک عینی شاہد نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی کے گاڑی کے نیچے پھنسی ہونے کے باوجود کار سوار ڈیڑھ گھنٹے تک اسی علاقے میں گاڑی چلاتے رہے۔
عینی شاہد نے دعوی کیا کہ اس نے کار کو روکنے کی کوشش کی لیکن جب کار سوار نہ رکے تو اس نے ان کا پیچھا کیا اور پولیس کو اطلاع دی۔لڑکی کی لاش کار سے گرنے کے بعد کار سوار فرار ہو گئے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کار سواروں کو پھانسی دی جانی چاہیے ۔
दिल्ली की सड़कों पर एक लड़की को नशे में धुत लड़कों ने अपनी गाड़ी से कई किलोमीटर तक घसीटा। उसका शव नग्न अवस्था में सड़क पर मिला। ये बेहद भयानक मामला है। दिल्ली पुलिस को हाज़िरी समन जारी कर रहे हैं। क्या सुरक्षा व्यवस्था थी न्यू ईयर के मौक़े पे ? pic.twitter.com/ai7XzuTOZg
— Swati Maliwal (@SwatiJaiHind) January 1, 2023
Police apprehended the accused on the basis of the registered car number. During probe, the accused said that their car met with an accident with the victim's scooty but they were unaware that she was dragged along with their car for several kms: Harendra K Singh DCP Outer Delhi https://t.co/yGrjnk3sKO pic.twitter.com/1BkLFVmwy6
— ANI (@ANI) January 1, 2023