بھارت میں لرزہ خیز واردات ، ایک شخص نے بیوی کے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے رہائشی وجے نامی شخص کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی کا مریش نامی شخص سے معاشقہ چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

 

بیٹی ماں کو قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں ڈال کر تھانے پہنچ گئی

وجے اپنے دوست کےساتھ دن دیہاڑے ماریش کو زبردستی قریبی جنگل میں لے گیا اور اس کا گلا کاٹ کر اس کا خون پی لیا۔اس خوفناک واقعے کے دوران وجے کا دوست ایک ویڈیو بناتا رہا جسے بعد میں اس نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔ قریبی گاؤں کے مکینوں نے موقع پر پہنچ کر شدید زخمی شخص کو بچایا اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر وجے کو گرفتار کیا اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

 مرغی کا سالن مزیدار کیوں نہیں بنایا ، باپ نےبیٹے کو قتل کر دیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com