103
شیخ رشید کا آر آئی سی میں مکمل جسمانی معائنہ کیا جائے گا. عدالت جیل انتظامیہ سے شیخ رشید کی جسمانی جانچ کی رپورٹ طلب کرے گی.
جیل انتظامیہ نے فون پر شیخ رشید احمد کی خراب صحت کے بارے میں آگاہ کیا.