اٹک میں اسکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے ڈھیرکوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیںجنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، اسکول وین ڈھیرکوٹ گاؤں سے بچوں کو لینے کے لیے سرکھ گاؤں کے اسکول جارہی تھی۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسکول وین پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔