بھارت میں 100 سے زائد روزہ دار وں کی افطاری کے بعدطبیعت خراب

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے 24 پرگنہ میں افطاری کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی ریاست کے پکھیرالیا گاؤں کی مقامی مسجد میں افطاری کے بعد روزہ داروں کی طبیعت بگڑنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت،ماں نے نومولود بیٹے کو ایک لاکھ روپے میں بیچ دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی مسجد میں افطاری کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کی طبیعت بگڑ گئی جس پر علاقہ مکین انہیں فوری طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال لے گئے۔ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ افطاری میں غیر معیاری کھانا کھانے سے فوڈ پوائزننگ کے باعث اسپتال لائے گئے مریضوں کی حالت خراب ہوگئی۔ پکھیرالیہ گاؤں میں رمضان المبارک کے دوران بڑی تعداد میں مقامی لوگ مساجد میں افطار کرتے ہیں، واقعہ کی شکایت نریندر پور پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com