150
تفصیلات کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ سینٹرل کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش کیے گئے ملزم نے جج کو جوتا دے مارا تاہم خوش قسمتی سے جج کو جوتا نہیں لگا۔
جج کی طرف جوتا پھینکنے کے بعد ملزم نے کہا کہ اب مجھے سزا دو، عدالت نے ملزم کی اس حرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔
بعد ازاں عدالت نے ملزم تسلیم کو 6 ماہ قید اور 1000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
ملزم کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزم کے جج کو جوتا مارنے کی خبر پھیل گئی۔