خیبرپختونخوا میں 16 امیدواروں نے نتائج کیخلاف درخواست دیدی

رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے 8 صوبائی حلقوں کے نتائج کو بھی عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے
الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ بنوں کے دو صوبائی حلقوں پی کے 101 اور 102 کے خلاف آزاد امیدواروں نے بھی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے عدالت میں درخواستیں دائر کی ہیں.
واضح رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ملک بھر میں کئی امیدواروں نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کے خلاف درخواستیں دائر کرنا شروع کر دی ہیں.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca