پاکستان کے سیاحتی مقام ناران میں گلیشیئر نے تباہی مچا دی ،کئی ہوٹل دب گئے

تفصیلات کے مطابق پہاڑوں سے برف کے گلیشیئر گرنے کا واقعہ ناران سے سیف الملک جھیل تک ہائی وے پر پیش آیا. برفباری کی وجہ سے کئی ہوٹل تباہ ہو گئے جبکہ مختلف مقامات پر گلیشیئر کی وجہ سے کاغان ہائی وے مکمل طور پر بند ہے. کاغان ڈ ویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس بھی بلایا گیا.
ڈی جی کاغا ن ڈ ویلپمنٹ اتھارٹی محمد شبیر خان نے کہا کہ وہ ہر ممکن طریقے سے ناران میں متاثرین کے ساتھ تعاون کریں گے، نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور وہ ناران روڈ کی بحالی کے فوراً بعد متاثرہ افراد کی بحالی میں مدد کریں گے. ڈپٹی ڈائریکٹر کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی بالاکوٹ امین الحسن خان نے کہا ہے کہ ناران میں درجنوں ہوٹلوں کے تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں، وہ تحصیل انتظامیہ کے تعاون سے ابتدائی معلومات لے رہے ہیں.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com