پنجاب میں سموگ کی شدت کم،لاہوراور ملتان کی فضا آلودہ،سکولز کھل گئے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی آئی ہے جب کہ لاہور اور ملتان کی فضا بدستور آلودہ ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور آج بھی فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے

، لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ کیا گیا جب کہ مقدس شہر ملتان میں آلودگی کی شرح 286 رہی۔
سموگ کی صورتحال بہتر ہوتے ہی لاہور اور ملتان کے علاوہ تمام ڈویژنز میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات نے تمام طلباء اور اساتذہ کو ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے جب کہ بیرونی کھیلوں اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی برقرار ہے۔ .
اس کے علاوہ سموگ میں کمی کے باعث پابندیوں میں بھی نرمی کی گئی ہے، تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے، کھانے پینے اور لے جانے کی سہولیات رات 10 بجے تک دستیاب ہوں گی، جب کہ ہوم ڈیلیوری سروسز دستیاب لیکن کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca