دبئی میں پاکستانی شہری کا قتل ، ہم وطن ہی ملوث نکلا

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دبئی جو متحدہ عرب امارات کی ریاست ہے میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری کا کیس خارج کردیا گیا۔

دبئی میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نثار نامی شہری کو 2 روز قبل   قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے واقعے سے شواہد اکٹھے کرکے کیس کی تفتیش شروع کردی۔

دبئی کی سی آئی ڈی پولیس نے گوجرانوالہ پولیس سے رابطہ کرکے سی آئی اے اسپیشل سیل سے مقتولہ کے گھر کا پتہ پوچھا تو معلوم ہوا کہ مقتول علی پور چھٹہ کے علاقے کھیوکی کا رہائشی تھا۔سی آئی اے اسپیشل سیل کی ٹیم نے کھوکی میں تفتیش کی تو وہاں سے قاتل پکڑا گیا ۔

دبئی پولیس حکام کو اطلاع دی گئی اور بتایا گیا کہ دبئی میں رہنے والا عباس نامی شخص اس واقعے میں مبینہ طور پر ملوث ہے۔دبئی پولیس نے ملزم عباس کو گرفتار کیا تو اس نے انکشاف کیا کہ وہ ملزم کی تیسری بیوی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کی تو پتہ چلا کہ ملزم کی بیوی بھی واقعے میں ملوث ہے اور قتل کے بعد سے مفرور ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com