پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری 90 رنز کی برتری

کینیڈا (ویب نیوز) راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری
جب کہ مہمان ٹیم کو 78 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے نسیم شاہ کی گیند پر سلمان آغا کا کیچ لیا

اور پہلے اوور کی دوسری گیند پر صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ جس کے بعد انگلش کھلاڑی اولی پوپ کو بھی محمد علی نے صرف 13 رنز بنا کر پویلین واپس بھیج دیا۔

واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی
چوتھے روز قومی کھلاڑی آغا سلمان اور زاہد محمود نے 499 نامکمل رنز کے ساتھ قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز کیا۔

چوتھے دن کے میچ میں آغا سلمان 63 گیندوں پر 53 رنز بنا کر ول جیکس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ زاہد محمود 17 رنز بنانے کے بعد سٹمپ آؤٹ ہو گئے۔

اس کے بعد حارث رؤف بھی 12 رنز بنا کر ول جیکس کا شکار ہو گئے۔ انگلینڈ کی جانب سے ول جیکس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
جب کہ 2 وکٹیں جیک لیچ کے حصے میں آئیں۔ انگلینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 90 رنز کی برتری حاصل ہے۔

پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے انگلینڈ نے 657 رنز بنائے ہیری بروک نے 153
اولی پوپ نے 108، بین ڈکٹ نے 107 اور رک کرولی نے122 رنز بنائے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca