شوبز انڈسٹری میں جھوٹ دکھایا جاتا ہے اور اسی کے پیسے ملتے ہیں،حرامانی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کو جھوٹا قرار دیا .حال ہی میں، اداکارہ ہدایت کار اداکار جواد بشیر کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان نمودار ہوئیں اور اپنے کیریئر، ذاتی زندگی اور خاندان کے بارے میں بات کی۔.
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز میں ہر چیز جھوٹ ہے، جھوٹ دکھایا جاتا ہے اور پیسے کی خاطر پھیلایا جاتا ہے۔.
اداکارہ نے کہا کہ یہ ہمارا کام ہے، ہمیں یہی معاوضہ مل رہا ہے، جب تک ہم چیزوں کو گلیمرائز نہیں کرتے اور انہیں بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کرتے، لوگوں کی توجہ نہیں ہوگی۔.
میزیان نے پوچھا کہ اس جھوٹی دنیا میں آپ کا دم گھٹتا نہیں؟
حرا مانی نے جواب دیا کہ مجھے کیمرہ پسند ہے اور اسی لیے میں صبح کام پر جانے کے لیے اٹھتی ہوں، کیمرہ بھی مجھ سے پیار کرتا ہے، اسی لیے مجھے کامیابی ملی۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca