دنیا کا سب سے وزنی کدو کس ملک میں کاشت کیا گیا ؟

یہ بھی پڑھیں

ٹاس جیتنے کیلئے سکے کے کس رخ کا انتخاب کرنا چاہیے؟ نئی تحقیق

امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے ٹریوس جینجر نے کیلیفورنیا میں منعقدہ مقابلے میں مائیکل جارڈن نامی کدو پیش کرکے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔اس سے قبل انہوں نے 2022 میں 1961 کلو کدو (موریک) اور 2020 میں 1065 کلو کدو (ٹائیگر کنگ) پیش کرکے مقابلوں میں اپنا نام بنایا تھا۔

مزید پڑھیں

اٹلی میں 2000 سال پرانا مقبرہ دریافت

ماضی میں جنجر کے کدو نے قومی سطح پر ریکارڈ قائم کیے تھے لیکن اس بار ان کی کوشش نے سب سے بھاری کدو کا گنیز ورلڈ ریکارڈ جیت لیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ اطالوی کسان سٹیفانو کٹروپی نے 2021 میں 1225.6 کلو گرام وزنی کدو اگا کر قائم کیا تھا۔ٹریوس جینجر کے مطابق، مائیکل جارڈن (کدو) نے اپنی پرورش (10 اپریل) کے بعد سے دیکھ بھال میں تقریباً 15,000 ڈالر خرچ کیے ہیں۔ 30 ہزار ڈالر کی انعامی رقم سے وہ اگلا کدو اگائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا