بھارت اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ مہم شروع کردی

تفصیلات کے مطابق المرصد نامی سوشل میڈیا ہینڈل افغانستان کے امیر پر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ المرصد کا مقصد دنیا میں پاکستان کا منفی تاثر پھیلانا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت المرصد کو مسلسل 20 لاکھ افغانی روپے کا بجٹ فراہم کر رہی ہے۔ المرصد کا حالیہ مشن غیر قانونی افغانوں کو ملک سے نکالنے کے پاکستان کے فیصلے کو غلط ثابت کرکے عالمی برادری سے ہمدردی حاصل کرنا ہے۔
افغانستان پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے خود ساختہ منفی مواد تیار کرتا ہے اور اسے المرصد کے ذریعے پھیلاتا ہے، المرصد اپنے جھوٹے مواد کو مقبول بنانے کے لیے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو بھی استعمال کرتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com