بھارت کو شکست ،اسجد اقبال ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز ) پاکستان کے اسجد اقبال نے منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کے ملک سنگھ کو 6-0 سے شکست دی، جس میں انہوں نے اپنے حریف کو ایک بھی فریم نہیں جیتنے دیا۔مقابلے کا آغاز پہلے فریم میں اسجد اقبال کی 49-18 سے فتح کے ساتھ ہوا جس کے بعد انہوں نے عمدہ کھیل کا سلسلہ جاری رکھا اور دوسرا فریم 38-34، تیسرا فریم 46-13، چوتھا فریم 40-31، پانچواں فریم 52-31 سے جیتا۔

13 اور چھٹا فریم 45-0 کے واضح مارجن سے جیتا۔ملک سنگھ اپنے حریف کے خلاف بے بس نظر آئے اور ایک بھی بڑا بریک بنانے میں ناکام رہے۔ اس کے برعکس اسجد اقبال نے بھی چھٹے فریم میں 40 کا بریک بنایا۔اس سے قبل اسجد اقبال نے کوارٹر فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو 5-2 سے شکست دی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca