بنگلہ دیش میں غلط لوگوں کے ساتھ بھارت کے اچھے تعلقات ہیں،ڈاکٹر یونس

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بنگلہ دیش میں قائم عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں بھارت کو اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔بنگلہ دیش حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے پیرس میں بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں غلط لوگوں کے ساتھ بھارت کے اچھے تعلقات ہیں۔ڈاکٹر محمد یونس آج کسی بھی وقت پیرس سے ڈھاکہ پہنچ کر عبوری حکومت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جب کہ ملک میں فوری طور پر نئے انتخابات بھی متوقع ہیں۔

گزشتہ ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور شیخ حسینہ واجد کے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق تعلیمی ادارے کھل گئے، صنعتی علاقوں میں گارمنٹس فیکٹریوں میں کام دوبارہ شروع ہوگیا، سڑکوں پر ٹریفک بھی رواں دواں ہے جب کہ مختلف علاقوں میں طلباء کی جانب سے صفائی کا کام بھی جاری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca