6 گھنٹے میں 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی،بھارت نے ریکارڈ قائم کر لیا

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  بھارت میں 6 گھنٹے میں 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی کر کے دو عالمی ریکارڈ قائم کر د ئیے ۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارت میں شری مہاویر گوشالہ کلیان سنستھان نامی رجسٹرڈ ٹرسٹ نے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کے لوگوں کی شادیاں کی گئیں۔

یہ تقریب 6 گھنٹے سے بھی کم جاری رہی اور اس نے 1 سب سے زیادہ شادیوں کا ریکارڈ قائم کیا۔راجستھان کے اشوک گہلوت اور کابینہ کے وزیر پرمود جین بھیا نے اجتماعی شادی میں شرکت کی اور جوڑ وں کیلئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ٹرسٹ نے ہر جوڑے کو زیورات، ٹی وی، فریج اور دیگر تحائف بھی  دئیے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com