بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہمارا اگلا ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، پاکستان

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت مزید جارحیت کا مظاہرہ کرتا ہے تو ہائی ویلیو ٹارگٹ کریں گے ۔

.واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی ہے اور دشمن کے خلاف آپریشن "بانیان مارسس” شروع کر دیا ہے جس سے کئی بھارتی فضائی اڈے تباہ ہو گئے ہیں۔. اس کے ساتھ ہی فوجی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ہندوستان مزید جارحیت کا مظاہرہ کرتا ہے ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا۔. سیکورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کر رہا ہے اور بھارت میں کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔.سیکورٹی ذرائع کے مطابق صبح کے وقت دشمن کے خلاف آپریشن "بنیان المرصوص مارسس” شروع کیا گیا اور بھارت پر فتح 1 میزائل داغا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com