بھارتی بزنس مین کا کینیڈا میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونیکا انکشاف

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) بھارتی بزنس مین انکت سریواستو گروپ کے کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

کینیڈین میڈیا کے مطابق سریواستو گروپ پر جعلی ویب سائٹس چلانے کا الزام ہے جو کہ نیوز آؤٹ لیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔
رپورٹس بتاتی ہیں کہ ان ویب سائٹس کا مقصد بھارت کے حق میں اور پاکستان کے خلاف مواد پھیلانا تھا۔
کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے بھی بھارتی گروپ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی، جس کے مطابق ویب سائٹس کا مقصد کینیڈا کی رائے عامہ اور انتخابی عمل کو متاثر کرنا تھا۔
میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اس گروپ نے یورپ میں ہندوستان کے حق میں مہم بھی چلائی ہے۔ ہندوستانی گروپ اخبارات کے کاروبار اور تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com