ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، بھارتی کسا ن نے کروڑوں روپے کما لیے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) صرف دو ماہ قبل بھارتی کسان ٹماٹر کی گرتی ہوئی قیمت سے پریشان تھے اور اپنی بھاری مقدار کو ضائع کرنا چاہتے تھے لیکن اب وہ اسی ٹماٹر کی بدولت کروڑ پتی بن چکے ہیں۔

صرف 10 ماہ قبل پونے سے تعلق رکھنے والا 36 سالہ ایشور گیکر ٹماٹروں کی کم قیمت سے تنگ آکر تمام ٹماٹروں کو تلف کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ تاہم، اس نے اپنے 12 ایکڑ کے فارم پر کام جاری رکھا اور ٹماٹر کی کٹائی کی۔

یہ بھی پڑھیں

خواب میں نظر آنے والے نمبروں سے خاتون نے 50 ہزار ڈالر جیت لیے

اس دوران ٹماٹر کی قیمت اچانک آسمان کو چھونے لگی اور وہ اب تک 3 کروڑ روپے سے زیادہ کما چکا ہے۔ اس نے اس فصل کی کاشت 11 سے 18 جولائی تک کی۔دوسری جانب حکومت نے بھی ٹماٹر کی قیمتیں معمول پر لانے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔